$0.10
Per minuteالسلام علیکم۔ میں عمر ہوں، مجھے موویز دیکھنا باتیں کرنا سٹوری سننا اور چیٹ کرنا بہت پسند ہے، میری ہوبیز میں پودے رکھنا جانور پالنا اور پرندے پالنا شامل ہے میں ایک دکاندار ہوں اور ایک اچھا دوست بننے کی صلاحیت رکھتا ہوں، مجھے آپ کا دوست بننے میں بہت خوشی ہوگی